پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹرول، ڈیزل کے بعد سریا بھی مزید مہنگا، تعمیراتی سامان کی قیمت بلند ترین سطح پر

کراچی (پی پی آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سریے کی قیمت  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے,اسٹیل کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 95 ہزار تک پہنچ گئی۔پی پی آئی کے مطابق  ملک بھر میں دیگر تعمیراتی سامان  بھی مہنگا ہوا ہے اور اب گھروں کی تعمیر آسان نہیں رہی، 7000 روپے اضافے کے بعد سریے  کی نئی قیمت 295 روپے فی کلو جبکہ فی ٹن 2 لاکھ 95 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے اس کے علاوہ کاریگروں کی اجرت،بجری اور سیمنٹ وغیرہ کی قیمتیں بھی آسمان  سے باتیں کر رہی ہیں۔۔