ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب سے ن لیگی اراکین نوازشریف کے استقبال کیلئے پاکستان پہنچیں گے

ریاض (پی پی آئی) مسلم لیگ ن سعودی عرب کے صدر شیخ سعید نے کہاہے کہ سعودی عرب سے ن لیگی اراکین کی بڑی تعدادمسلم لیگ ن کے قائدمیاں نوازشریف کے استقبال کیلئے21 اکتوبرسے قبل  پاکستان جائے گی. شیخ سعید کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی مسلم لیگ ن کا ہراول دستہ ہیں، میاں نوازشریف کا 21 اکتوبر کو پاکستان میں والہانہ استقبال ہوگا