پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا

 اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن میں پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی الیکشن کمیشن کمیٹی نے سماعت کی،پاک سرزمین پارٹی کا نمائندہ الیکشن کمیشن کے سامنے پیش  ہوا،نمائندہ پی ایس پی نے کہاکہ پاک سرزمین پارٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم ہو چکی ہے،مکمل طریقہ کار اور قرارداد کے بعد پارٹی کو تحلیل کیا گیا،ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہاکہ پارٹی کی تحلیل سے متعلق قانون خاموش ہے،الیکشن کمیشن نے پاک سرزمین پارٹی کی تحلیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔