کابل/ اسلام آباد (پی پی آئی)افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے اپنی فورسز کو پاکستان کے خلاف سرحد پار حملوں سے منع کر دیا ہے اور انہیں حرام اور غیر اسلامی قرار دیا ہے۔ اخوند زادہ نے افغان عوام کو بھی حکم دیا ہے کہ وہ ٹی ٹی پی کیساتھ کوئی تعاون نہ کریں اور نہ ہی اسے عطیات دیں۔
Next Post
شہباز شریف کے حوالے سے خبروں میں صداقت نہیں:خواجہ آصف
Thu Sep 28 , 2023
سیالکوٹ (پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہیکہ شہباز شریف کے اسٹیبلشمنٹ کا پیغام لیکر جانیوالی باتوں میں صداقت نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش میں ہیں کہ وہ 2 روز رہے اور واپس چلے گئے، حالانکہ بعض چیزوں کی […]