لاہور(پی پی آئی) ملک میں کپاس کی پیداوار 50لاکھ بیلز سے تجاوز کرگئی،سالانہ بنیاد پر کاٹن کی پیداوار میں 71فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وزارت تجارت کے مطابق صوبہ سندھ میں 113فیصد اضافہ ہوا ہے اورپیداوار 30لاکھ بیلز رہی۔ پنجاب میں کاٹن کی پیداوار 34فیصد اضافے کے ساتھ 21لاکھ گانٹھیں رہی۔ گزشتہ سال کپاس کی پیداوار میں 34فیصد کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس سال کپاس کی پیداوار تخمینے سے زیادہ رہنا ایک سنگ میل ہے۔
Next Post
کراچی انٹر بورڈ کا پہلی بارتمام گروپس کے نتاءج ایک ساتھ جاری کرنے کا فیصلہ
Wed Oct 4 , 2023
کراچی:(پی پی آئی)کراچی انٹر بورڈ میں نتاءج کے حوالے سے ہم تبدیلی کی گئی ہے ، پہلی بارتمام گروپس کے نتاءج ایک ساتھ جاری کرنےکافیصلہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت کراچی میں انٹربورڈ کے نتاءج کا اعلان 13 اکتوبرکو کیا جائے گا جس میں پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور […]
