جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

  جھنگ میں سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ،ملزمان فرار،سابق وزیرمحفوظ

جھنگ(پی پی آئی) پنجاب کے شہر جھنگ میں سابق صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور حیات بھٹی کی گاڑی پرفائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق موڑ منڈی کیقریب موٹر سائیکل پر سوار 4 افراد  نے سابق وزیر تیمور حیات کی گاڑی پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، اس دوران سابق وزیرمحفوظ رہے۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ رائے تیمور حیات بھٹی پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔