گلگت،،بلتستان،،آزاد کشمیر میں گرج چمک کیساتھ بارش، موسم میں خنکی

 گلگت/   بلتستان/مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)ملک کے بالائی علاقوں بشمول  گلگت،،بلتستان،،آزاد کشمیر  میں موسم نے انگڑائی لے لی ہے۔ گرج چمک کیساتھ بارشوں سے موسم میں خنکی پیدا ہو گئی، تاہم ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کشمیر،گلگت بلتستان،بالائی خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب میں  مزیدبارشوں کی پیشگوئی  بھی کی ہے۔۔

Next Post

پاکستان میں نجکاری کے طریقہ کار پرعالمی بینک کو تحفظات،شفاف نگرانی کے تحت نجکاری کا مشورہ

Mon Oct 9 , 2023
 اسلام آباد (پی پی آئی)عالمی بینک نے سرکاری ملکیتی اداروں (ایس او ایز) کی نجکاری  کے پاکستانی طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ حکومت سے حکومت کے معاہدوں کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور اس کے بجائے عالمی بینک نے پارلیمنٹ کی […]