سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر، کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور(پی پی آ ئی)   فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر کھیلنے کے لئے کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔فیفا ورلڈ کپ2026 کوالیفائر میں شمولیت کے لئے کمبوڈیہ کی فٹبال ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کمبوڈین ٹیم براستہ بنکاک، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچی ہے۔  واضح رہے کہ پاکستان اور کمبوڈیا کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔