کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہرقائد میں  بینکوں سے رقم نکلوانے والے لاکھوں شہری لٹ  چکے

کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ  چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں  دن کے وقت ہوئیں ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔