نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جما عت اسلامی اتوار کواسلام آباد میں امریکی سفارتخانے پرغزہ مارچ کرے گی

 اسلام آباد (پی پی آئی)فلسطین کی تشویش ناک صورت حال پر جماعت اسلامی نے فیصلہ کیا ہے کہ اتور 29اکتوبر کو د وبجے دن  اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے باہر غزہ مارچ کیا جائیگا۔پی پی آئی کے مطابق     امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قوم سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے۔امیر جماعت اسلامی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین کی تشویشناک صورتحال میں ملک بھر کے عوام ایک آواز بنیں۔