جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 آئرلینڈ پاکستان میں اپنا باقاعدہ سفارت خانہ آئندہ سال کھولے گا

برسلز/اسلام آباد(پی پی آئی) آئرلینڈ آئندہ سال پاکستان میں اپنا باقاعدہ سفارت خانہ کھولے گا۔ یہ بات آئرلینڈ کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جیرارڈ کون نے بتائی۔پی پی آئی  کے مطابق انھوں نے کہا کہ آئرلینڈ نے ہمیشہ پاکستان کو اہمیت دی ہے اور  بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔