کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیرکالیفٹیننٹ گورنر بننے میں کوئی دلچسپی نہیں: غلام نبی آزاد 

سری نگر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد  نے پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کے اگلے لیفٹیننٹ گورنر بننے کی ‘افواہوں ‘ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ کانگریس کے سابق رہنما نے کہا کہ وہ کسی روزگار کی تلاش میں نہیں، بلکہ وہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔ ریاست میں یہ افواہ ہے کہ غلام نبی آزاد کو جموں و کشمیر کا اگلا لیفٹیننٹ گورنر بنایا جا سکتا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے کہا”میں لوگوں سے درخواست کروں گا کہ وہ ان افواہوں پر یقین نہ کریں،”