ٹیکنیکل بورڈز کے تحت2سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد (پی پی آئی)ملک بھر کے ٹیکنیکل بورڈز کے زیرِ انتظام دو سالہ ڈی آئی ٹی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، پروگرام ایف ایس سی کمپیوٹر سائنس کے برابر تصور ہوگا اور اس کیلئے دیگر مضامین یہ رکھنے ہوں گے،  پی پی آئی کے مطابق گروپ اے میں میتھ، شماریات، کمپیوٹر سائنس، گروپ بی میں میتھ، اکنامکس اور کمپیوٹرسائنس گروپ سی میں میتھ فزکس اور کمپوٹرسائنس شامل ہیں۔

Next Post

 کاٹیج ہینڈی کرافٹ انڈسٹری کو فروغ دینے پر غور

Mon Oct 30 , 2023
کراچی (پی پی آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز سندھ ریجنل اسٹینڈنگ کمیٹی کے زیر اہتمام سندھ میں کاٹیج  ہینڈی کرافٹ انڈسٹری کو فروغ دینے کے حوالے سے فیڈریشن ہاؤس کراچی میں اہم اجلاس منعقد ہواجس میں سندھ کے تمام اضلاع  سے تاجرنمائندوں نے شرکت کی۔پی پی آئی […]