جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والے پی ٹی آئی ورکرز دوبارہ گرفتار

 اسلام آباد (پی پی آئی) اڈیالہ جیل سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز غلام حسین اور محمد کاشف کو پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا،   غلام حسین اور محمد کاشف کو  انسداد دہشت گردی عدالت نمبر 1 کے احکامات پر رہا کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ ملزمان کے خلاف 9 مئی واقعات پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج ہے، پی ٹی آئی ورکرز کو رہائی کے بعد پنجاب پولیس نے دوبارہ گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔