نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سندھ میں  فوڈ بزنس کیلئے لائسنس لازمی قراردینے کی قانون سازی کا فیصلہ

کراچی (پی پی آئی) سندھ میں حکومت نے فوڈ بزنس کیلئے لائسنس کو لازمی قراردینے کی قانون سازی کا فیصلہ کیاہے۔پی پی آئی کے مطابق  لائسنس سسٹم کا مقصد اشیائے خور و نوش کے کاروبار کو چیکنگ نظام میں شامل کرنا ہے۔ بتایا  گیا ہے کہ  صوبہ بھر میں پانچ لاکھ سے زائد فوڈ پوائنٹس  ہیں۔