اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کم قیمت پر دھان خرید نے والے آڑھتیوں کے خلاف کندھکوٹ میں احتجاج

کندھکوٹ(پی پی آئی)سندھ ہاری کمیٹی کے کارکنان نے کم قیمت پر دھان خرید نے والے آڑھتیوں کے خلاف  احتجاج کیادیا۔ پی پی آئی کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ مختلف حیلوں بہانوں کے ذریعے وزن اور رقم میں ناجائز کٹوتی کی جاتی ہے۔دھان کی قیمت خرید کم از کم  4500 روپے مقرر کی جائے۔۔