جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومت سندھ نے بینوولنٹ فنڈ کی مینوئیل سسٹم سے ادائیگی کا نوٹس  لے لیا، آن لائن کرنے کا حکم

کراچی (پی پی آئی)حکومت سندھ نے صوبے بھرکے اضلاع میں  بینوولنٹ فنڈ کی مینوئیل سسٹم سے ادائیگی کا نوٹس لیتے ہوئے اسے آن لائن کرنے کا حکم دیا ہے اس سلسلے میں کوائف  جمع کرنے کی ہدایت دی گئی ہیپی پی آئی کے مطابق  بی فنڈ کی ماہانہ ادائیگی میں برسوں کی تاخیر اور بایو میٹرک کی بجائے لائف سر ٹیفکیٹ کی طلبی کو حکومت نے سال گزشتہ فرسودہ قرار دیتے ہوئے بی فنڈ کی بذریعہ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ بنک سے ادائیگی کا کام شروع کیا تھا لیکن آن لائن  پراجیکٹ کو ماتحت بیورو کریسی نے  جان بوجھ کے کامیاب نہیں ہونے دیا۔ جس کا نگراں وزیر اعلیٰ نے نوٹس لیا ہے۔