ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جیکب آباد سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون جاں بحق

جیکب آباد(پی پی آئی)جیکب آباد کے سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے حاملہ خاتون جان کی بازی ہار گئی۔جاں بحق ہونے والی حاملہ خاتون بلوچستان کی رہائشی تھی، واقعہ سے متعلق ورثا کا کہنا ہے کہ خاتون دوران آپریشن جاں بحق ہوئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لواحقین نے ہسپتال کے باہر خاتون کی لاش رکھ کر شدید احتجاج کیا جس کے بعد پولیس نے ورثا کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔