اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فلسطینی سڑکوں پر نماز ادا کرنے لگے، جامع مسجد سرینگر بھی سربمہر

بیت المقدس/سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر اور فلسطین دونوں مقامات پرقابض فورسزمسلمانوں کوجامع مسجد سری نگراور مسجد اقصیٰ میں نماز  ادا کرنے سے روک رہی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  مسجدِ اقصیٰ کے اطراف اسرائیلی فورسز تعینات ہیں۔جو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونیکی کوشش کرنے والے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کرتے ہیں،فلسطینی مسلمان مسجد کے قریب جمع ہو کر سڑکوں پر نماز ادا کر رہے ہیں، تاہم یہودیوں کو اپنی عبادات کرنے کی مکمل اجازت ہے۔ پی پی آئی کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر میں مسلسل پانچویں جمعہ کو بھی لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنیکا اجازت  اجازت نامہ جاری نہیں کیا ہے۔انتظامیہ کو خدشہ ہے کہ جامع مسجد میں نماز کا اجتماع بھارت اور اسرائیل مخالف مظاہرے میں تبدیل ہو سکتا ہے۔