روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ جمال اللہ ملتانی ؒ کا 219و اں سہ روزہ عرس آج شروع ہوگا

ملتان(پی پی آئی) معروف  روحانی پیشوا حضرت خواجہ حافظ جمال اللہ ملتانیؒکے 219ویں سہ روزہ عرس کی تقریبات 18 نومبر سے 20نومبرتک منعقدہوں گی، تقریبات میں وعظ اور محافل سماع، نعت،قرآن خوانی شامل ہیں،پی پی آئی کے مطابق  درگاہ کے خطیب  صاحبزادہ حفیظ اللہ شاہ مہروی خطاب کریں گے۔