جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اپیلوں سے متعلق کارروائی مکمل ہونے پر  انتخابی مہم کا آغاز کریں گے: احسن اقبال

 اسلام آباد (پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال  کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی اپیلوں سے متعلق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) اپنی انتخابی مہم کا آغاز کرے گی۔انہوں نے کہا کہ توقع ہے کہ اپیلوں کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہو جائے گا اور پھر نواز شریف ملک بھر میں پارٹی کی انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔