نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی  انسداد پولیو کی7 روزہ قومی مہم  شروع

کراچی (پی پی آئی)ملک بھر  کی طرح کراچی میں بھی  انسداد پولیو کی سات روزہ قومی مہم کا آغازپیر27 نومبر سے ہوگیا۔ مہم کے دوران چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاوکے قطرے پلائے جائیں گے۔پی پی آئی کے مطابق وزارت صحت  کا کہنا ہے کہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان سمیت  ملک بھر کے 159 اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے،والدین پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں کیونکہ رواں برس ملک بھر سے لیے گئے 64 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔پولیو مہم کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے 30 اضلاع میں شروع ہے۔