متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسعود احمد خان کی خوشدامن خورشید بیگم کے انتقال پر محبان گوڑیانی فورم کا اظہارافسوس

 کراچی (پی پی آئی) محبان گوڑیانی فورم نے با غیچہ ہاشم خان کراچی میں عبدالرشید خان کی بیوہ  اور مسعود احمد خان کی خوشدامن خورشید بیگم کا انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے،پی پی آئی کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ بعد عصرمسجد با غیچہ ہاشم خان  میں ادا کیگئی اور تدفین  مقامیقبرستان میں ہوئی۔