بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت پولیس سے مقابلے میں ہلاک نوجوان کی 7 روز بعد تدفین، ورثا کا دھرنا

تربت (پی پی آئی) تربت میں مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک نوجوان بالاچ مولابخش کی تدفین کر دی گئی،  پی پی آئی کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک نوجوان کی تدفین  واقعے کے7 روز بعد مقامی قبرستان میں کی گئی جس میں لواحقین کے علاوہ دیگر افراد کی بڑی تعداد  شریک ہوئی۔واضح رہے کہ تربت میں نوجوان کی ہلاکت گزشتہ جمعرات کو سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں ہوئی تھی جس کے بعد لواحقین نے دھرنا دیا تھا۔دوسری جانب اس واقعہ کیخلاف لواحقین کا دھرنا تاحال جاری ہے،ان کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم کیے جانے تک تربت مین چوک پر احتجاجی دھرنا جاری رہے گا۔