سائٹ میں دو گروپوں میں مسلح تصادم ،8افراد زخمی

کراچی: کراچی سائٹ کے علاقے فرنٹئیر کالونی میں واقع رحمانی مسجد کے قریب دو گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ،جس کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر صورت حال پر قابوپالیا ،پولیس نے فائرنگ میں ملوث کچھ افراد کو گرفتار کرلیا،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔واقعے کے بعد علاقے میں خوف وحراس پھیل گیا۔

Next Post

نیوزی لینڈ کا ڈومیسٹک کر کٹ میں نجی سر مایہ کاری کا فیصلہ

Mon Apr 21 , 2014
و لنگٹن: نیوزی لینڈ کر کٹ بورڑ نے ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام نئے سرے سے ترتیب دینے اورملک کی چھے اہم کرکٹ ایسو سی ایشنوں میں49فی صد نجی سرمایہ کا ری کی اجازت کے لیے مسودہ حکومت کو بھیجوا دیا۔اس مسودہ کا مقصد ڈومیسٹک کر کٹ کی بہتری، مالی طور پر مضبوط کرنے اور تما م ڈومیسٹک ٹورنامنٹس کو دلچسپ […]