مونٹی کارلو ٹینس:فائنل میںواورنیکا کے ہاتھو ںراجر فیڈرر کو شکست

مونٹی کارلو:  مونٹی کارلو ماسٹر ٹینس کے فائنل میں اسٹینسلس واورنیکا ہم وطن راجرفیڈرر کو ہرا کر کیریئر کا پہلا ماسٹرز ٹائٹل جیت لیا۔سوئس کھلاڑی اسٹینسلس واورنیکانے سنگلز فائنل میںہم وطن اور سابق عالمی نمبرون راجرفیڈرر کو 4-6،7-6،7-5 اور 6-2 سےشکست دے دی ۔فیڈرر کے خلاف کیریئر کے 15 باہمی مقابلوں میں واورنیکا کی یہ محض دوسری جیت ہے،اس کامیابی کے بعد واورنیکا اپنی عالمی نمبر 3 پوزیشن برقراررکھنے میں کامیاب ہوں گے۔

Next Post

بی سی سی آئی اپنی تاریخ کے متنازعہ ترین دور سے گزر رہا ہے : منوہر

Mon Apr 21 , 2014
ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڑ کے سابق صدر شاش نک منوہر نے کہا ہے کہ بی سی سی آئی 80سالہ تاریخ کے متنازعہ ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بی سی سی آئی کے سابق صدر منوہر کے مطابق میچ فکسنگ کے لیے تشکیل کر دہ کمیٹی کے بعد ان کے خدشات دور ہو گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اتوار […]