سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آسٹریلیا کے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز

میلبرن (پی پی آئی) میلبرن ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے۔ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کی تیسری وکٹ 154 رنز پر گر گئی، اسٹیو اسمتھ 26 رنز بنا کر عامر جمال کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ مارنوس لبوشین اور ٹریوس ہیڈ کریز پر موجود ہیں۔قبل ازیں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔