شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوشہرو فیروز کی تاریخ میں پہلی خاتون ایس ایس پی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نوشہرو فیروز(پی پی آئی)نوشہرو فیروز اینٹوں کی بھٹی میں آگ جلاتے ہوئے جھلس کر ایک مزدور جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ اکری پولیس کے مطابق گاؤں گوندائی پاٹو میں اینٹوں کی پکائی کیلئے بھٹی میں آگ لگاتے ہوئے بھٹی کی دیوار گرنے سے مختیار اوڈ نامی اینٹیں پکانے والا مزدور جھلس کر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، اس حادثے میں سہیل شیخ اور افسار راجپر شدید زخمی ہو گئے جنہیں نواب شاہ اسپتال منتقل کر دیا ہے، نعش ضروری کارروائی بعد ورثاء حوالے کر دی ہے نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔