ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

لاہور(پی پی آئی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ  نے سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین سے  انکے گھر پر ملاقات کی اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی ہمراہ تھے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ پاکستان مسلم لیگ(ق) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت کی عیادت کیلئے  ان کے گھر پہنچ گئے۔ میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت حسین سے انکی صحت بارے دریافت کیا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور انتخابات کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال  کیا، چودھری شجاعت پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں،چودھری شجاعت حسین نے ہمیشہ رواداری اورمفاہمت کی سیاست کی۔  اس موقع پر نگران وزیر اعظم نے محسن سپیڈ کا بھی تذکرہ کیا اور کہا کہ محسن نقوی نے خدمت، کارکردگی اورمسلسل محنت کی اعلیٰ مثال قائم کی  ہے۔