شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بجلی 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 4 روپے 13 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے۔ڈان نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافہ نومبر 2023 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا، پی پی آئی کے مطابق   اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اضافی وصولیاں جنوری کے بلز میں کی جائیں گی۔