ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 شدید دھند کی وجہ سے موٹروے متعدد مقامات پر بند

اسلام آباد (پی پی آئی) شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم ون اسلام آباد سے پشاور تک، موٹروے ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ تک، موٹروے ایم ٹو اسلام آباد سے چکری تک بندکردیا ہے،  پی پی آئی کے مطابق ترجمان موٹروے پولیس نے  بتایا کہ ہزارہ ایکسپریس وے کو برہان سے جھاری کس تک اورموٹروے ایم فورٹین کو  بھی ہکلہ سے فتح جنگ تک بند کر دیا گیا ہے۔