جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان میں چیک پوسٹ پر حملہ،2پولیس اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (پی پی آئی) ڈیرہ اسماعیل خان میں مغل کوٹ کے علاقہ دومند میں چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملہ  میں دو پولیس اہلکار عالم اور احسان  زخمی ہوگئے۔ پی پی آئی کے مطابق تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا۔جوابی فائرنگ پر دہشت گرد فرار ہوگئے۔حملے کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں  6 تا 14 جنوری دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔