نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن کمیشن کی ہدایات پر حلقوں کی بنیاد پر پولنگ سٹیشنوں کی ابتدائی فہرستیں شائع

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ریٹرننگ افسروں نے حلقوں کی بنیاد پر پولنگ سٹیشنوں کی ابتدائی فہرستیں شائع کر دی ہیں۔امیدوار اور رائے دہندگان جمعرات تک پولنگ سٹیشنوں کے حوالے سے اعتراضات اور تجاویز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرا سکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر رواں ماہ کی بارہ سے سترہ تاریخ کے دوران ان تجاویز یا اعتراضات کے حوالے سے فیصلے کریں گے۔پولنگ سٹیشنوں کی حتمی فہرست انتخابات سے پندرہ روز پہلے جاری کی جائے گی۔