شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حلقوں کی بنیاد پر پولنگ سٹیشنوں کی ابتدائی فہرستیں شائع کردی گئیں

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق ریٹرننگ افسروں نے حلقوں کی بنیاد پر پولنگ سٹیشنوں کی ابتدائی فہرستیں شائع کردی ہیں۔امیدوار اور رائے دہندگان جمعرات تک پولنگ سٹیشنوں کے حوالے سے اعتراضات اور تجاویز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرا سکتے ہیں۔ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر رواں ماہ کی بارہ سے سترہ تاریخ کے دوران ان تجاویز یا اعتراضات کے حوالے سے فیصلے کریں گے۔پولنگ سٹیشنوں کی حتمی فہرست انتخابات سے پندرہ روز پہلے جاری کی جائے گی۔