شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گورنر سندھ سے ہالینڈ کے اعزازی قونصل جنرل طارق معین الدین خان کی ملاقات

کراچی(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ہالینڈ کے اعزازی قونصل جنرل طارق معین الدین خان نے گورنر ہا?س میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک ہالینڈ تعلقات میں اضافہ کے اقدامات، وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کی گنجائش موجود ہے، انہوں نے مزید کہا کہ باہمی تعاون میں اضافہ سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا۔ بعد ازاں ہالینڈ کے اعزازی قونصل جنرل نے گورنر سندھ کے ہمراہ امید کی گھنٹی، طاقتور پاکستان، راشن بیگز اور آئی ٹی مارکی کا دورہ بھی کیا۔ ہالینڈ کے اعزازی قونصل جنرل طارق معین الدین خان نے کہا کہ گورنر سندھ کے عوامی فلاح و بہبود کے تمام اقدامات مثالی ہیں، خصوصا آئی ٹی کورسز سے نوجوانوں کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں مدد ملے گی