ایشین اسنوکر چمپیئن چپ :قومی ٹیم شرکت کے بعد وطن واپس

کراچی: بعد قومی اسنوکر ٹیم ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے بعدوطن واپس پہنچ گئی۔فجیرہ میں کھیلی گئی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کیوئسٹ کوارٹر فائنل سے آگے نہ بڑھ سکے ۔کراچی ایئر پورٹ پر قومی ٹیم کے دو کھلاڑیوں امجد اقبال اور محمد آصف ٹوبہ نے ٹیم کی مایوس کن کارکردگی پرشدید افسوس کا اظہار کیا ۔ پاکستان اسنوکر اینڈ بلیئرڈ ایسوسی ایشن کے صدر عالمگیر شیخ نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ آئندہ ماہ پاکستان اور ایران کے درمیان اسنوکر سیریز منعقد ہوگی۔

Next Post

جنوبی افریقا کے گھوڑے نے ہانگ کانگ گھڑ دوڈ جیت لی

Mon May 5 , 2014
ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں منعقدیہ گھڑ دوڈجنوبی افریقا کے ہارس آف دی ائر نے جیت لی۔ہانگ کانگ گھڑ دوڈ کی تاریخ میں پہلی دفعہ کسی بیرون ملکی گھوڑے نے ریس جیت لی ہے۔جنبی افریقی گھوڑے ورائٹی کلب کے چھے سالہ گھوڑے نے نئی تاریخ رقم کی، جبکہ یہ دودفعہ جنوبی افریقا ہارس آف دی ائر کا ایوارڑ بھی جیت […]