شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کو صدمہ

کراچی (پی پی آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور کے بڑے بھائی احمدشکور یہاں انتقال کرگئے۔ نماز جنازہ مکہ مسجد آدمجی نگر، دھورا جی میں ادا کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق عافیہ موومنٹ کی چئیرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی و اہلخانہ اور کوآرڈینیٹر محمد ایوب  نے اظہار افسوس و تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت و بلندی درجات اور تمام سوگواران کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔