متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پاک افغان طور خم بارڈر پانچویں روز بھی دوطرفہ تجارت کے لیے  بند

خیبر/ طورخم(پی پی آئی) پاک افغان طور خم بارڈر بدھ کو پانچویں روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کے لیے بند رہا کیونکہ پاکستانی بارڈر حکام نے طور خم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق سرحد کے دونوں اطراف فروٹ اور سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں کھڑی ہیں، بارڈر بندش کے باعث گاڑیوں میں فروٹ اور سبزیاں خراب ہونے لگی ہیں۔