متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس،نام بتانے سے آئی جی کا انکار

لاہور(پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس ختم ہوگیا اجلاس میں سیاستدانوں کو سیکورٹی تھریٹس کی نشاندہی کر دی گئی۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں، سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سیاستدانوں کا نام نہیں بتا سکتا۔ پی پی آئی کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں 92 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے، صوبے میں انتخابات کے لیے حالات سازگار ہیں، الیکشن ڈیوٹی پر ایک لاکھ بیس ہزار سکیورٹی اہلکار مامور کیے ہیں۔