روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لیاری جہان آبادکراچی میں رینجرز کاچھاپہ، اسلحہ برآمد

کراچی(پی پی آئی)پاکستان رینجرزسندھ نے لیاری جہان آباد میں انٹیلی جنس بنیادپر کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعدادمیں اسلحہ  برآمدکرلیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران ایک خالی پلاٹ سے بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد ہوا جو کہ لیاری گینگ وارکے کمانڈر بلال ارشد عرف بلال پپوگروپ کاہے۔ترجمان رینجرز کاکہنا ہے کہ اسلحہ ممکنہ طور پر شر پسند عناصر کی طرف سے کسی بھی تخریب کاری کے لیے استعمال ہونا تھا، برآمد شدہ اسلحہ میں کلاشنکوف، رائفل، سات 9ایم ایم پسٹل شامل ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  اسلحے میں 30بور پسٹل 3 عدد،مختلف اقسام کے 243 راؤنڈز، 15 میگزین بھی برآمدہوئے ہیں۔