روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فانوس کے صدر رفیع احمد اور شہزاد سلطانی کی

کراچی(پی پی آئی) فرینڈز آف اینٹی نارکوٹکس آف سندھ (فانوس)ے صدر رفیع احمد اور شہزاد سلطانی نے شاعر مشرق علامہ اقبال کے پوتے آزاد اقبال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر آزاد اقبال نے کہا کہ ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں کے ادب پر کام کیا جائے انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی بچوں کے لیے نظموں کی کتاب منظر عام پر لا رہے ہیں۔ انہوں نے شہزاد سلطانی کی فروغ علم و ادب اور کتب بینی کا شغف بڑھانے میں کاوشوں کو سراہا اور کہا کہ ہمارے معاشرہ میں گنتی کے لوگ ہیں جو ادب کی خدمت کر رہے ہیں ان میں سے ایک آپ بھی ہیں۔پی پی آئی کے مطابق بعد ازاں آزاد اقبال نے اپنی نظموں کی کتاب ” دانائے راز”  شہزاد سلطانی اور رفیع احمدکو پیش کی۔