کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرائے کم نہ ہو سکے

کراچی(پی پی آئی) پٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی  کے باوجود کراچی سے اندرون ملک اور صوبہ کے دیگر شہروں کو جانے والی پبلک ٹرانسپوٹ کے کرائے کم نہیں کئے گئے ہیں۔  پی پی آئی کے مطابق مسافروں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیسری بار پٹرول کی قیمتیں کم ہوئی ہیں مگر کرائے اب بھی کم نہیں کئے گئے۔۔