کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسرار ایوبی سے ان کی والدہ کے انتقال پراظہار افسوس

کراچی(پی پی آئی)ای او بی آئی کے سابق افسر تعلقات عامہ اور ڈائریکٹر سوشل سیفٹی نیٹ پاکستان اسرار ایوبی سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پنشنرز ایسوسی ایشن کے اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خونی کی گئی۔ پی پی آئی کے مطابق عزیز واقارب کے علاوہمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی اسرار ایوبی  کی والدہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔