پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تربت: میں نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ

تربت(پی پی آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں عروج پر ہیں اور امیدوار کی جانب سے لوگوں کو قائل کرنے کیلئے جلسوں، کارنر میٹنگ اور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا جارہا ہے،اس دوران بہت سے ناخوشگوار واقعات بھی پیش آ چکے ہیں، ایسے میں تربت میں پی بی 27 دشت سے نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا رشید دشتی کے قافلے پر فائرنگ کی گئی۔پارٹی ذرائع کے مطابق گولیاں امیدوار لالہ رشیددشتی کے گاڑی کی فرنٹ شیشے پر لگیں، بلٹ پروف گاڑی کی وجہ سے محفوظ رہے،  پی پی آئی کے مطابق سینیٹر کہدہ اکرم دشتی، حاجی رستم دشتی اور دیگر رہنما ہمراہ تھے۔