پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی نے چوری نہیں توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالا: عابد شیر علی

فیصل آباد(پی پی آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما  اور امیدوار قومی اسمبلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے چوری نہیں توشہ خانہ پر ڈاکہ ڈالا۔امیدوار قومی اسمبلی عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دور میں جہانگیر ترین کا جہاز استعمال کر کے ایم پی ایز کو خریدا گیا اور ان ایم پی ایز کو بانی پی آئی کی جانب سے بنی گالہ میں ہار پہنائے جاتے رہے، بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ نے توشہ خانہ کے تحائف اونے پونے داموں بیچ کر پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ پی پی آئی کے مطابق لیگی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کہتے تھے کہ میں بہت ایماندار ہوں، یہ کیسی ایمانداری ہے جس میں دوست ممالک سے لی گئی گھڑیاں بیچی گئیں؟ یہ ان کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔