خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری آج میرپورخاص پہنچیں گے

میرپورخاص(نامہ نگار/ پی پی آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتہ 3فروری کو میرپور خاص میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ گاما اسٹیڈیم میرپور خاص میں جلسہ عام کی تیاریاں جاری ہیں، پی پی آئی کے مطابق پارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو زرداری کے جلسے کو کامیاب کرنے کے لیے تیاریاں جاری ہیں اسٹیڈیم میں جلسہ کے شرکاکے بیٹھنے کے لیے 30ہزار کرسیاں  بھی لگائی جارہی ہیں۔