ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل  کا درجہ دیئے  جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی پی آئی)سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا۔ بشریٰ بی بی نے بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا،بشریٰ بی بی نے  درخواست میں استدعا کی ہے کہ سب جیل کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے کر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے۔ پی پی آئی کے مطابق بنی گالہ رہائشگاہ کو سب جیل قرا ردے کر بشریٰ بی بی کو اڈیالہ سے منتقل کیا گیا تھا۔