شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سیاسی سر گرمیاں عروج پر، تما م پارٹیاں حکومت بنانے کیلئے کوشاں

کراچی(پی پی آئی) عام انتخابات 2024 کے انعقاد کے بعد سیاسی  سر گرمیاں عروج پر ہیں، پی پی آئی کے مطابق  تما م سیاسی پارٹیاں حکومت بنانے کیلئے  کوشاں ہیں، ایک دوسرے کیساتھ طویل ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا ہے، اس کی سب سے بڑی وجہ کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنا ہے کیونکہ  قومی اسمبلی میں آزاد امیدوار تقریبا 100 سیٹوں پرکامیابی سمیٹ چکے ہیں اور اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کی نظر بھی انہیں نمبروں  پر ہے۔