سرکاری عازمین حج کی تربیت کل شروع ہوگی

کراچی(پی پی آئی)سرکاری عازمین حج کی تربیت کا شیڈول تیار کر لیا گیا، ضلعی سطح پر تربیتی پروگرامز کا آغاز12 فروری سے ہو گا۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق تربیتی پروگرامز میں شرکت لازمی ہو گی۔ پی پی آئی کے مطابق  وزارت مذہبی امور  نے تربیتی نصاب کو حتمی شکل دے دی ہے۔

Next Post

میرانشاہ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان

Sat Feb 10 , 2024
شمالی وزیرستان میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیسکے مطابق فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی اور چئیرمین نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) محسن داوڑ سمیت متعدد افراد بھی زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ میرانشاہ میں احتجاج کے دوران پیش آیا، مظاہرین انتخابی نتائج میں تاخیر پر […]