بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سراج الحق کی امارت کی5سالہ مدت اگلے ماہ مکمل

کراچی(پی پی آئی)جماعت اسلامی پاکستان کے اگلی مدت کے نئے امیر کے لئے سراج الحق، لیاقت بلوچ اور حافظ نعیم الرحمن کے نام سامنے آگئے جبکہ اراکین کسی اوررکن کو بھی امیر کے منصب کے لیے ووٹ دے سکتے ہیں۔ موجودہ امیر سراج الحق کی امارت کی5سالہ مدت اگلے ماہ مکمل ہوجائے گی، انتخاب کے تمام مراحل 31 مارچ تک مکمل کیے جائیں گے جبکہ اپریل میں صدر الیکشن کمیشن راشد نسیم نتائج کا اعلان کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق  امیر جماعت کا انتخاب ہر پانچ سال بعد دستور کے مطابق ہوتا ہے۔یاد رہے کہ اس وقت امیر سراج الحق اپنی دوسری مدت امارت مکمل کررہے ہیں۔